#شحصیت-نامہ
ایک ماہر نفسیات ہونے ک ناتے لوگوں کودیکھنا انھیں interpret کرنے کا شوق ہے
میری حالیہ تحقیق ہوئی واشروم کے بارے میں ☺😁(ہس لیں )
جو لوگ 1 سے 2 منٹ سے کم وقت لگاتے ہیں وہ لوگ ہر طرف نظر رکھنا پسند کرتے ہیں ۔۔دوسروں کے معاملات جاننے کا شوق رکھتے ہیں۔ ایکٹو ہوتے ہیں۔ مظلوم بننا پسند کرتے ہیں اور خود کو کسی نہ کسی مسلے میں الجھاے رکھتے ہیں
جو لوگ 2 منٹ تک لگاتے ہیں وہ پریکٹیکل ہوتے ہیں ۔ خود کو زمانے کے ساتھ چلانا پسند کرتے ہیں ۔محنتی ہوتے ہیں ۔چیزوں کو ویسے لیتے ہیں جیسی کے وہ ہوتی
ہیں ۔
جو لوگ 2 منٹ سے زیادہ لگاتے ہیں اور انکا دورانیہ 5 منٹ تک جاتا ہے وہ لوگ دل رکھنے والے اور چوزی قسم کے ہوتے ہیں مگر غصہ میں اتے رهتے ہیں
جو لوگ 10 منٹ تک لگاتے ہیں وہ سست اور تخلیقی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ وہ خیالی بہت ہوتے ہیں ۔ اچھے رازدار ہوتے ہیں اور اچھے دوست ہوتے ہیں ۔ دشمنو کو خاص نقصان نہیں دیتے
جو لوگ 15،20 منٹ تک لگاتے ہیں وہ نرگسیت کا شکار ہوتے ہیں ۔ اپنے آپ سے زیادہ انہیں کچھ نہیں لگتا ۔اس کے ساتھ وہ انحصار کرنے والے ہوتے ہیں ۔ لیکن ااپنے معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتے ۔ زندگی کو انجونے کرنا پسند کرتے ہیں
(نوٹ ۔۔۔۔۔ یہ صورتحال موبائل کے بغیر وقت کی ہے اور نارمل حالات کی ہے ۔۔۔۔)
*شیرانی* ۔۔۔۔۔۔
![]() |
شخصیت نامہ |

ConversionConversion EmoticonEmoticon